Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلباکی انڈرولمینٹ منسوخ کردی گئی

Now Reading:

ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلباکی انڈرولمینٹ منسوخ کردی گئی
ہارورڈ یونیورسٹی

ہارورڈ یونیورسٹی / فائل فوٹو

ہارورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبا کی انڈرولمینٹ منسوخ کردی گئی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے  آئندہ انڈرولمینٹ نہ کرنے کابھی حکم جاری کردیا۔

ہوم لینڈسیکیورٹی نے ایک بیان میں کہا کہ  ہارورڈ یونیورسٹی میں اب غیرملکی طلباکی انڈرولمنٹ نہیں ہوسکے گی۔ بیان میں کہاگیاہے کہ غیرملکی طلباکی موجودہ انڈرولمینٹ ختم کردی گئی ہے۔

سیکریٹری ہوم لینڈسیکیورٹی کرسٹی نوم نے اسٹوڈنٹ اینڈایکسچینج وزیٹرپروگرام کی سرٹیفیکیشن ختم کرنے کاحکم دیا۔

مزید پڑھیں : امریکی یونیورسٹی میں غزہ کے معاملے پراحتجاج، گرفتاریاں

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 9,970 غیر ملکی طلبا زیرتعلیم ہیں، 6,793 بین الاقوامی طلبا 2024-25 کے تعلیمی سال میں انڈرولمینٹ کرواچکے ہیں۔

Advertisement

ہارورڈ نے جمعرات کو ایک بیان میں اس اقدام کو”غیر قانونی” قراردیا ہے۔ انتظامیہ نے اس کی مذمت کی ہے۔  کہاگیاہے کہ  اس سے ہارورڈ کی بین الاقوامی طلبااورانکااسکالرزشپ پروگرام شدیدمتاثرہوگا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کاکہناہے کہ 140 سے زائدممالک کے بین الاقومی طلبا کاانڈرولیمنٹ ہوچکاہے۔

ترجمان ہارورڈ یونیورسٹی جیسن نیوٹن نے کہاہے کہ اس سے یونیورسٹی اورامریکاکو شدید نقصان پہنچنے کاخطرہ ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر