Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات کیا نکل سکتے ہیں ؟

Now Reading:

پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات کیا نکل سکتے ہیں ؟
پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات کیا ہونگے ؟

پاک بھارت ایٹمی جنگ/اثرات / فوٹو

پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات کیا نکل سکتے ہیں ؟ اس حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اس کے تباہ کن تنائج کا خلاصہ کیاگیا ہے ۔

پہلگام ڈرامے کے آڑ میں اپنے سیاسی عزائم کی خاطر مودی سرکار خطے کو تباہی کی جانب دھکیل رہی ہے ، پاک بھارت ایمٹی جنگ کے اثرات انتہائی تباہ کن ہوسکتے ہیں ۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات عالمی سطح پر بھی مرتب ہوسکتے ہیں، دونوں مالک جو جوہری صلاحیت رکھتے ہیں ان کے درمیان لڑائی کا آغاز عالمی امن کےلئے بھی خطرہ بن جائے گا۔

Advertisement

پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات معشت کے لئے بھی تباہ کن ہوسکتے ہیں، عالمی تجارت میں رکاوٹیں، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور اسٹاک ایکسچینجز میں اتار چڑھائو بھی ہوسکتاہے۔

پاک بھارت ایٹمی جنگ کے اثرات کے نتیجے میں عالمی سطح پر ترقی پزیر ممالک زیادہ متاثر ہو سکتے ہیِں خاص طور پر یہ جنوبی ایشیا کے لئے اتنہائی تباہ کن ثابت ہونگے۔

عالمی سیاست اور سفارتکاری بھی اثر انداز ہوگی

Advertisement

مودی کے جنگی جنون کے سبب عالمی سیاست شدید متاثر ہوگی۔ عالمی طاقتیں جیسے امریکا، چین اور روس اپنی پوزیشنیں بدلنے پر مجبور ہو جائیں گے، سفارتکاری بھی اثر انداز ہوگی ۔

بڑا انسانی و مالی المیہ جنم لے سکتاہے

جوہری ٹیکنالوجیز کے حامل دونوں ممالک کے لیے یہ تباہ کن لڑائی نہ صرف انسانی بلکہ مالی نقصان کا بھی باعث بنے گی۔ لاکھوں افراد کی ذندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی اور بڑا انسانی المیہ بھی جنم لے سکتا ہے ۔

Advertisement

اقوام متحدہ اور دیگر عالمی فورمز کی کوشش ہوگی کہ اس المیے سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے مگر مودی کا جنگی جنون تیزی سے خطے کو تباہی اور جوہری طاقتوں کے ٹکرائو کی جانب لے جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر