Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل سیزن 10: پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال جانیے

Now Reading:

پی ایس ایل سیزن 10: پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال جانیے
پی ایس ایل سیزن 10: پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال جانیے

پی ایس ایل سیزن 10 کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 15 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 میچ کھیل کر 7 میچز میں فاتح رہی، 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں کراچی کنگز کی بھاری مارجن سے شکست نے اسلام آباد یونائیٹد کی رینکنگ بہتر کردی اور اسلام آباد یونائیٹڈ رن ریٹ کی بنا پر دوسری پوزیشن پر قابض ہوگئی جبکہ کراچی کنگز کو تیسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل سیزن 10 کے پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل 

لاہور قلندر بھی اپنے 10 میچ کھیل چکی ہے، جس میں سے 5 جیتے اور 4 ہارے ہیں، اس طرح لاہور قلندر 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز اپنے تمام 10 میچز کھیل کر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں، پشاور زلمی 8 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور ملتان سلطانز 2 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر