Advertisement
Advertisement
Advertisement

یومِ غیابِ شمس یعنی سورج غائب ہوگیا تو کیا ہوگا؟

Now Reading:

یومِ غیابِ شمس یعنی سورج غائب ہوگیا تو کیا ہوگا؟
یومِ غیابِ شمس کسیا ہوگا ؟

یومِ غیابِ شمس ، فوٹو

یومِ غیابِ شمس یعنی  سورج کے غائب ہونے کا دن کیسا ہوگا ؟ انسانی ذہن اس حوالے سے محض اندازے ہی اخز کرسکتاہے مگر یہ یقینی ہے کہ یہ دن  قیامت کی ابتدا ہوگی۔

یومِ غیابِ شمس  کے  حوالے سے ناسا اور دیگر سائنسی اداروں نے تحقیق کی روشنی میں کہاہے کہ یہ دن زمین کےلئے تباہ کن ہوگا۔

درجہ حرارت صرف انسانوں کے لئے ہی ضروری نہیں بلکہ زمین پر بسنے والے تمام جانداروں کی بقاکا دار و مدار بھی اسی پر ہے ۔

ناسا ماہرین نے  یومِ غیابِ شمس کے حوالے سے کہاہے کہ یقینی طور پر یہ دن زمین کےلئے قیامت کی ابتدا ہوگا۔

ناسا کی تحقیق کے مطابق شمسی توانائی میں صرف 0.1 فیصد کمی واقع ہوتو زمین کا درجہ حرارت ایک سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتاہے جو عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں کا سبب بنے گا۔

Advertisement

یومِ غیابِ شمس کے حوالے سے بحث کو سمیٹتے ہوئے ناسا کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں درجہ حرارت کے تیزی سے  نیچے گر جانے کی تصدیق کی ۔

دنیا کو خوراک کی شدید قلت کا سامان ہوگا، ماہرین

سائنسدانوں کے مطابق پودے شمسی روشنی سے فوٹو سینتھیسز کے ذریعے غذائی اجرا تیار کرتے ہیں، پودوں کی نشو نما متاثر ہوگی اور دنیا کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہوجائے گا۔

ناساکا کہناہے کہ شمشی روشنی نہ صرف زمین کا درجہ حرارت برقرار رکھتی ہے بلکہ ماحولیاتی توازن کو قائم رکھتی ہے اس کے غائب ہونے سے یہ توازن بری طرح بگڑ جائے گا۔

قدرتی آفات اور تباہی

ماہرین کے مطابق یومِ غیابِ شمس موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کی صورت میں دنیا کو تباہی کی طرف لے جائے گی۔

Advertisement

سورج کی روشنی  کی  غیر موجودگی میں روز مرہ کے کاموں میں خلل پڑے گا، لوگوں کی جسمانی  و زہنی صحت اور دیگر جانداروں پر بھی منفی اثر پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر