Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندور اجڑ چکے اور مودی آپریشن سندورکاراگ الاپ رہے ہیں،شیوسینابھی بول اٹھی

Now Reading:

سندور اجڑ چکے اور مودی آپریشن سندورکاراگ الاپ رہے ہیں،شیوسینابھی بول اٹھی
سندور اجڑ چکے

سنجے راوت / فوٹو ایکس گریب

سندور اجڑ چکے اورمودی آپریشن سندور کاراگ الاپ رہے ہیں،شیوسینا بھی بول اٹھی۔ بھارتی وزیرداخلہ کے استعفے کامطالبہ کردیا۔

آپریشن سندورکچھ نہیں بھارتی خواتین کے سندور اجڑ گئے اورمودی سرکاراپنا راگ الاپ رہی ہے۔ یہ وہ کڑوے طعنے ہیں جس کامودی کومسلسل سامنا کرناپڑرہاہے ۔

شیوسینا بھی اب بے جے پی کے پیچھے پڑگئی ہے۔ شوسینا رہنما سنجے راوت نے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ سے فوری استعفیٰ لینے کا مطالبہ کردیا۔

سنجے راوت نے کہاکہ ہم بھارتی سلامتی کی وجہ سے آپریشن سندور پربات نہیں کرتے مگریہ ناکام آپریشن تھا۔

پہلگام کے دہشتگردوں کوکیا گجرات میں چھپا رکھاہے ؟ سنجے راوت

Advertisement

انہوں نے آپریشن سندورکو نام آپریشن قرادیا دیا۔ اورسوال کیا کہ پہلگام کے دہشتگردکہاں ہیں ؟کیا آپ نے انہیں گجرات میں چھپادیا؟۔

انہوں کہاکہ کیامودی نے پہلگام کےدہشتگردوں کو داہود میں چھپاکر رکھاہے ؟۔ سنجے راوت نے کہاکہ بھارتی خواتین کے سندور اجڑجانے کے ذمے دار مودی سرکارآپ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مودی کل تک جسے  کرپٹ وزیرسمجھتے تھے آج اسی کے ساتھ کھا پی رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  راہول گاندھی نے بھارتی سرکار کو پھر آئینہ دکھادیا

علاوہ ازیں انہوں کہا کہ اس اشوک توان کے گھرمیں آپ کیاکررہے تھے۔

واضح رہے کہ مودی سرکار اشوک توان کے خلاف ایک وائٹ پیپر نکال چکی ہے۔

Advertisement

Advertisement

سندور اجڑ چکے اورمودی سرکارکھانے پینے میں مصرف ہے،شوسینارہنما

دریں ااثنا سنجے راوت نے کہاکہ ممبئی ڈوب رہی ہے دوسری طرف بھارتی خوایتن کے سندور اجڑ چکے ۔ دوسری طرف مودی سرکار اشوک توان کے ساتھ کھانے پینے موج مستی میں مصروف ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر