Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطبہ حج کیلیے شیخ صالح بن حمیدخطیب مقرر، شاہ سلمان کا فرمان جاری

Now Reading:

خطبہ حج کیلیے شیخ صالح بن حمیدخطیب مقرر، شاہ سلمان کا فرمان جاری
خطبہ حج کے لئے فرمان

شاہ سلمان/ شیخ صالح بن حمید/فائل فوٹوز

خطبہ حج کیلیے شیخ صالح بن حمیدکوخطیب مقررکردیاگیا۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے شاہی فرمان جاری کردیا۔

شیخ صالح بن حمیدمسجد نمرہ میں یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔ اس سلسلے میں شاہی فرمان بھی جاری کردیاگیاہے۔

واضح رہے کہ خطبہ حج کا خطیب مقرر کرنےکے لئے باضابطہ شاہی فرمان جاری کیاجاتاہے ۔

مزید پڑھیں : رواں حج سیزن میں ڈرونز کو کس لئے استعمال کیاجارہاہے ؟

شاہ سلمان نے رواں سال حج کےلئے 100 ممالک سے 1300 عازمینِ کوحج کی ادائیگی کی دعوت دے رکھی ہے۔

Advertisement

یہ میزبانی “خادم حرمین شریفین کے مہمانوں کے حج، عمرہ و زیارت پروگرام” کے تحت عمل میں آ رہی ہے۔

اسے سعودی عرب میں وزارتِ اسلامی امور، دعوت و ارشاد نافذ کرتی ہے۔

وزیرِاسلامی امورڈاکٹرعبد اللطیف کے مطابق عازمین کوبہترین سہولیات کےلئے شاہی ہدایت نامہ جاری ہوچکاہے ۔

دریں اثنا ان کاکہناہے کہ ایک جامع عملی منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے۔

ڈاکٹرعبدالطیف کے مطابق عازمین کوعلما اورائمہ کرام سے ملاقاتوں کا اہتمام بھی کیاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر