Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل:لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو27 رنزسے ہرا دیا

Now Reading:

پی ایس ایل:لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو27 رنزسے ہرا دیا
لاہور قلندرز

لاہور قلندرز/ فخر زمان/ فوٹو

بارش سے متاثرہ پی ایس ایل کے 29 ویں میچ میں لاہورقلندرزنے پشاور زلمی کو27 رنزسے ہرادیا۔

لاہور قلندرز نے بشاور زلمی کو 150رنز کا ہدف دیاتھا۔ جواب میں پشاورزلمی 123رنز بناسکی۔

پشاور زلمی کے ڈینئل سمس 26 اور احمد دانیال نے24 رنز بنائے۔

 قبل ازیں ٹاس جیت کرپشاور زلمی نے لاہورقلندرزکوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بارش کی وجہ سے میچ کو 13 اوورزتک محدود کردیاگیا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان نے 36 بالز پر60 رنز، محمد نعیم نے 22 رنز بنائے ۔

Advertisement

پشاور زلمی کے ڈینئل سمس نے 2، علی رضا نے 2 جبکہ احمد دانیال نے بھی 2 وکٹیں لیں۔

بارش کے سبب میچ کو 13 اوورز تک محدود رکھاگیا۔ پشاور زلمی کاکوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر