Advertisement
Advertisement
Advertisement

مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کاجنازہ نکل گیا، تیزی سے تنزلی کی طرف گامزن

Now Reading:

مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کاجنازہ نکل گیا، تیزی سے تنزلی کی طرف گامزن

مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کا جنازہ نکل گیا۔ عالمی ادارے نے 11 سال کے دور ان بھارتی معیشت کی تباہی کی داستان دنیاکے سامنے کھول کررکھ دی۔

نام نہاد بھارتی تجزیہ کار آئے دن گھمنڈ اور تکبر میں خود کو ایک مضبوط معیشت کہتے نہیں تھکتے۔

مگر اب عالمی اداروں نے ان دعوئوں کا بھی جنازہ نکالنا شروع کردیاہے ۔ ایچ ایس بی سی نے بھارتی معیشت کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔

مودی سرکار کی پی آر مشین جس تیزی سے کام کررہی ہے بھارتی معیشت اسی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے ۔

دنیاکی سب سے بڑی بینکنگ اور فنانشل سروس ایچ ایس بی سی نے اس حوالے سے بھارتی دعوئوں کا خلاصہ کردیا۔

Advertisement

رپوٹ کے مطابق بھارتی معیشت 11 سالوں کے دوران تیزی سے نیچے کی طرف آئی ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بھارتی مینیوفیچرنگ (پیدواری صلاحیت)کچھوے کی رفتار سے بڑھ رہی ہے ۔ بھارتی پیداوار مئی میں 3 ماہ کی کم ترین سطح 57.6 فیصد تک نیچے آچکی۔

لوگوں کو بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامناہے ۔ عوام اپنی بقا کے لئے سیونگ تک ختم کرچکے۔

گزشتہ ہفتے بھارتی جی ڈی پی گروتھ 6.5 فیصد گر گئی۔ جو گزشتہ 4 سال کی کم ترین سطح ہے۔


مودی کی توجہ صرف دعوئوں ،بھڑکیوں اور فوٹوسیشن پر مرکوز

خلاضہ یہ کہ 11 سال میں بھارت نے مال بنایا،بیچا،سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کیے، جنگ لڑی مگرمعشت تباہ ہوگئی۔

Advertisement

پیدار وار، روزگار اور افراط زر کی صورتحال انتہائی ابتر ہے مگر مودی کی توجہ صرف فوٹو سیشن ،دعوئوں اور بھڑکیوں پرہی مرکوز ہے ۔

واضح رہے کہ بھارتی تجزیہ کار تکبر اور گھمنڈ میں اپنی مضبوط معیشت کا راگ الاپتے نہیں تھک رہے ۔

مگراب عالمی ادارے بھی  آپریشن سندور کی طرح مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کا  کھل کر جنازہ نکال رہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر