ایران میں فرابی استپال پر اسرائیلی حملہ / فوٹو
اسرائیل نے جنگی قوانین کی دھجیاں اڑادیں،فسطائیت میں اسپتال پرحملہ کردیا۔ اسپتال کے اندورنی مناظر کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔
اسرائیل نے جنگی جنون میں عالمی قوانین بھی بالائے طاق رکھ دیے۔ کرمانشاہ میں اسپتال پر حملہ کردیا۔
صیہونی حملے کا نشانہ بننے والے اسپتال کا نام فرابی اسپتال کرامنشاہ بتایاگیاہے۔ اس حملے کے بعد اسسپتال کے اندورنی مناظر کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
Farabi Hospital in Kermanshah after the Israeli attack, according to Iranian media. pic.twitter.com/01vbD5vPEG
Advertisement— Clash Report (@clashreport) June 16, 2025
فی الحال ایرانی حکام کی جانب سے کسی جانی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہے ۔
اسپتال کے اندرنی مناظر کی ویڈیو میں اسپتال کے سامان کو اور طبی آلات کو شدید نقصان پہنچا۔
ایرانی حکام نے اسپتال میں زیر علاج مریضوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیاہے ۔
واضح رہے کہ عالمی جنگی قوانین کے مطابق طبی مراکز،امدادی ٹیموں ،عبادتگاہوں اورآبادیوں کو نشانہ نہیں بنایاجاتا۔
تاہم اسرائیل نے جنگی قوانین کی دھجیاں اڑادیں،فسطائیت میں اسپتال پرحملہ کردیا۔ فوری طور پر نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
