Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

Now Reading:

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا
پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

پرتگال نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ 2025 کا فائنل جیت کر ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔

پرتگالی ٹیم نے دفاعی چیمپئن اسپین کو پینالٹی ککس پر 3-5 سے شکست دی, مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے 2،2 گول اسکور کیے جبکہ اضافی وقت میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے ہوا۔

پرتگال کے گول کیپر کی شاندار کارکردگی نے ٹیم کو فیصلہ کن برتری دلائی۔

مزید پڑھیں: یوئیفا نے روسی فٹ بال کلبز پر پابندی عائد کر دی

یوئیفا نیشنز کپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں فرانس نے میزبان جرمنی کو 0-2 سے شکست دے دی۔ اس میچ میں کلیان امباپے نے ایک گول کر کے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے 50 گول مکمل کر لیے، جو کہ ان کی شاندار فارم کا مظہر ہے۔

Advertisement

پرتگال کی جیت پر ملک بھر میں جشن منایا گیا اور کھلاڑیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ فٹبال ماہرین کے مطابق یہ فتح پرتگال کے لیے یورپی فٹبال میں ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر