Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیر ہوچکی ، ایرانی جوہری تنصیبات پرحملہ کریں گے یا نہیں اس پرکچھ نہیں کہہ سکتا، ٹرمپ

Now Reading:

دیر ہوچکی ، ایرانی جوہری تنصیبات پرحملہ کریں گے یا نہیں اس پرکچھ نہیں کہہ سکتا، ٹرمپ
دیر ہوچکی ، ایرانی جوہری تنصیبات پرحملہ کریں گے یا نہیں

امریکی صدر ٹرمپ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں / فوٹو

دیر ہوچکی ، ایرانی جوہری تنصیبات پرحملہ کریں گے یا نہیں اس پرکچھ نہیں کہہ سکتا ۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر دھمکی دیدی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ اب ایران بات کرنا چاہتاہے۔ان کا کہنا تھاایران نے اس وقت کیوں بات نہیں کی جب اسے 60 دن کا وقت دیاگیاتھا۔

ان کا کہناتھاکہ ایران سے متعلق اب بہت دیر ہوچکی ، ایرانی جوہری تنصیبات پرحملہ کریں گے یا نہیں اس پرکچھ نہیں کہہ سکتا۔

انہوں نے کہاکہ میں کیا کرنا چاہتاہوں یہ کوئی بھی نہیں جانتا۔ ان کا کہناتھاکہ ایرانی 40 سال سے امریکا مردہ باد،اسرائیل مردہ بادکے نعرے لگاتے آئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایران کو کئی بار کہا کہ جوہری معاہدہ ناگزیرہے۔ ٹرمپ نے کہاکہ مجھے نہیں معلوم جنگ کتنے دن چلے گی مگر ایران کے پاس دفاعی صلاحیت نہیں۔

Advertisement

امریکی صدر نے کہاکہ ایران اس وقت مشکل میں ہے اور آگے اسے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیاکہ ہم نے ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی ۔اانہوں نے کہاکہ آئندہ ہفتے انتہائی اہم ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر