Advertisement
Advertisement
Advertisement

دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویز، 2550 ارب روپے مختص

Now Reading:

دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویز، 2550 ارب روپے مختص
دفاعی بجٹ

دفاعی بجٹ/ فوٹو

نئے سال کیلئے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔ دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

دفاعی بجٹ سے تینوں مسلح افواج اور انٹر سروسز اداروں کیلئے متناسب حصہ رکھا جائے گا ۔رواں مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ کی مد میں 2122 ارب روپے مختص کئے گئے تھے

رواں مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ مجموعی طور پر جی ڈی پی کا 1.71فیصد ہے ،دفاٰعی اخراجات کا نظر ثانی شدہ تخمیہ 2181 ارپ روپے ہے۔

ملٹری پنشنز کی مد میں 742 روپے رکھنے کی تجویزہے۔ رواں مالی سال ملٹری پنشنز کی مد میں 662 ارب روپ رکھے گئے تھے۔

ملٹری پنشنز کا نظر ثانی شدہ تخمینہ 676 ارب روپے ہے۔ دفاعی بجٹ میں ملازمین سے متعلقہ اخراجات 846 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔

Advertisement

دفاعی بجٹ میں  آپریٹنگ اخراجات 704 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ فزیکل اثاثوں کی مد میں 663 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔

سول ورکس کی مد میں 336 ارب روپے رکھنے کی تجویزدی گئی ہے۔رواں مالی سال کے لئے  دفاعی بجٹ میں ملازمین سے متعلقہ اخراجات  826 ارب روپے رہے۔

 رواں مالی سال دفاعی بجٹ میں  آپریٹنگ اخراجات  547 ارب روپے رہے۔فزیکل اثاثوں کی مد میں اخراجات 550 ارب روپے رہے

واضح رہے کہ رواں مالی سال سول ورکس کی مد میں  اخراجات 257 ارب روپے رہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنا وزیر اعظم لائے گی ، بڑی بیٹھک میں حتمی فیصلہ کر لیا گیا
اپنی سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ، امیرالبحر
ایس پی عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ اور چھٹی کی درخواست منظر عام پر آ گئی
سید عاصم منیر کی عبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دیرینہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
قوم کے تعاون سے افواج پاکستان ہر خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر، طلبہ سے ملاقات
 میرپورخاص: خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او تھانہ مہران معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر