Advertisement
Advertisement
Advertisement

12 روزہ جنگ: اسرائیلی حملوں میں 610 ایرانی شہید، 4 ہزار 746 زخمی ہوئے

Now Reading:

12 روزہ جنگ: اسرائیلی حملوں میں 610 ایرانی شہید، 4 ہزار 746 زخمی ہوئے
12 روزہ جنگ: اسرائیلی حملوں میں 610 ایرانی شہید، 4 ہزار 746 زخمی ہوئے

تہران پر اسرائیلی حملہ / فوٹو

ایرانی حکومت نے 12 روزہ اسرائیل ایران جنگ کے نقصانات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 610 ایرانی شہید جبکہ 4 ہزار 746 زخمی ہوئے ہیں۔

ایران کے محکمہ صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 12 روز میں کم از کم 610 ایرانی شہید اور 4,746 زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: ایران اسرائیل جنگ؛ دونوں معیشتوں کے لیے تباہ کن ثابت

محکمہ صحت کے ترجمان حسین کرمان‌پور کے مطابق 971 افراد ہسپتالوں میں داخل ہیں، جبکہ 687 افراد کو آپریشن کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی حملوں کا نشانہ بننے والوں میں 13 بچے بھی شامل ہیں، جن میں سب سے کم عمر دو ماہ کا بچہ بھی شامل ہے، اور 49 خواتین بھی شہید ہوئی ہیں، جن میں 2حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 5 طبی کارکن بھی شہید اور 20 زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی حملوں سے 7 ہسپتال6 چھ ایمرجنسی مراکز, 4  کلینکس, اور 9 ایمبولینسوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر