Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کی ظہران ممدانی کے میئر بننے پر نیو یارک کو فنڈز نہ دینے کی دھمکی

Now Reading:

ٹرمپ کی ظہران ممدانی کے میئر بننے پر نیو یارک کو فنڈز نہ دینے کی دھمکی
ٹرمپ کی ظہران ممدانی کے میئر بننے پر نیو یارک کو فنڈز نہ دینے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ظہران ممدانی نیویارک کے میئر بنے تو نیو یارک کو وفاقی فنڈز نہیں دیے جائیں گے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ظہران ممدانی ایک خالص کمیونسٹ ہے، ظہران ممدانی جیتے تو یہ نیویارک کے لیے بہت بُرا ہوگا۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ کے لیے ’ڈیڈی‘ کا لفظ استعمال؟ نیٹو چیف نے خاموشی توڑ دی

 انہوں نے مزید کہا کہ اگر ممدانی جیت گئے اور میں دوبارہ صدر منتخب ہوا تو ظہران ممدانی کو صحیح کام کرنا پڑے گا ورنہ نیویارک کو کوئی پیسا نہیں ملے گا۔

امریکا میں میئر کے الیکشن رواں سال نومبر میں ہوں گے اور چند روز قبل ہونے والے ڈیموکریٹک پرائمری میں ظہران ممدانی نے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

 نیو یارک میئر کے مسلم امیدوار  ظہران ممدانی  اعلان کر چکے ہیں کہ ان کے میئر  بننے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیویارک کا دورہ کریں گے تو وہ ان کی گرفتاری کا حکم دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر