
زندہ بچ جانے والا مسافر رمیش کمار / فوٹو
بھارتی طیارے کاایک مسافرایمرجنسی گیٹ سے کودگیا،معجزانہ طورپرمحفوظ ریا۔ معمولی چوٹیں آئیں،جسے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
احمد آباد پولیس کمشنرنے بھی طیارے حادثے میں ایک شہری کے بچ جانے کی تصدیق کردی۔ انڈیا ٹو ڈے کے آفیشل اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
پولیس کمشنر کے مطابق بچ جانے والے شہری کا سیٹ نمبر11 اے تھا۔ مذکورہ شہری کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
مسافرنے سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارے کاایک مسافرایمرجنسی گیٹ سے کودگیا،معجزانہ طورپرمحفوظ ریا۔
Advertisement1 survivor walks out unscathed | Miracle survivor of Air India plane crash | #EXCLUSIVE #planecrash #AirIndia #AirIndiaPlaneCrash | @sardesairajdeep pic.twitter.com/mI183xD3EP
— IndiaToday (@IndiaToday) June 12, 2025
شہری نے طیارے کے ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگائی تھی۔ چھلانگ لگانے کے دوران مسافرزخمی ہوا۔ طیارہ حادثےمیں بچ جانےوالے بھارتی مسافرکی سیٹ الیون اےتھی۔
مسافر کاکہناتھاکہ اڑان بھرتےہی30سیکنڈبعدمحسوس ہواطیارےمیں کچھ خرابی ہے۔ طیارہ حادثےمیں بچ جانےوالےمسافرکانام رمیش کمارہے جوبھارتی نژادبرطانوی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News