Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

Now Reading:

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیرِ اعظم پاکستان، شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر جدہ روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیرِ اعظم 5 اور 6 جون کو سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، جبکہ اطلاعات ہیں کہ وزیرِ اعظم عید الاضحی بھی سعودی عرب میں گزاریں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان خصوصی ملاقات بھی متوقع ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، امت مسلمہ کی فلاح، اور علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر گفتگو کی جائے گی۔

وزیرِ اعظم حالیہ پاک بھارت تنازع میں سعودی قیادت کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کرنے کا بھی ارادہ ظاہر کیا ہے۔

وزیرِ اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی سعودی عرب کا دورہ کر رہا ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں بات چیت کرے گا۔

Advertisement

یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور اہم مسائل پر بات چیت کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر