Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ کتنی بلندی پرتھا، کتناسفر کیا، کیوں تباہ ہوا؟، بھارتی میڈیاکے خودساختہ تجزیے

Now Reading:

طیارہ کتنی بلندی پرتھا، کتناسفر کیا، کیوں تباہ ہوا؟، بھارتی میڈیاکے خودساختہ تجزیے
امریکا میں مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، مسافروں کا ہنگامی اخراج

بھارتی مسافر طیارہ تباہ/ فوٹو

طیارہ کتنی بلندی پرتھا، کتناسفر کیا،کیوں تباہ ہوا؟۔ بھارتی میڈیاکے خودساختہ ماہرین کے تجزیے وتبصرے شروع ہوگئے۔

احمد آباد طیارہ حادثے کے حوالے سے بھارتی میڈیاکے خودساختہ ماہرین نے تجزیے شروع کردیے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے بعد زیادہ بلند پرواز کرہی نہیں پایا۔

طیارہ کتنی بلندی پرتھا، کتناسفر کیا،کیوں تباہ ہوا؟

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے نے 5 کلومیٹرتک ہی سفر کیا ۔  طیارہ زمین سے محض 825 فٹ کی اونجائی پر تھا۔  اس حوالے سے ایوی ایشن ماہرین کا کہناتھاکہ پرواز اونچائی پر نہیں جاپارہی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ مکمل طریقے سے ٹیک آف کر ہی نہیں سکا تھا۔ پروازیں عام طور پر30 سے 40 ہزار فٹ کی بلندی پرپرواز کرتی ہیں ۔

Advertisement

تباہ ہونے والا بھارتی مسافرطیارہ 40 ہزار فٹ تک بلندی پراڑنے کی صلاحیت رکھتاتھا۔ مگر طیارہ 825 فٹ کی  بلندی پر تھا کہ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

ایسا لگ رہاتھا کہ طیارے کوبلندی پرجانے سے روکا گیا، تجزیہ کار

Advertisement

 اس حوالے سے ایک اور بھارتی ٹی وی پرتجزیہ کارنے کہاکہ ایسا محسوس ہورہاتھاکہ طیارے کواڑنے سے روکاگیا۔

تجزیہ کار کا کہناتھا کہ طیارہ 5 کلومیٹرپرنچلی پروازکرتارہامگر بلندی پر نہ جاسکا۔

تجزیہ کار کاکہناتھاکہ ایسا لگ رہاہے جیسے طیارے کوبلندہونے سے روکا گیا یا طیارہ بلندی پرپہنچ ہی نہ سکا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر