Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل پر داغے گئے ’’سجیل ٹو‘‘ میزائل کس قدر تباہ کن؟؟؟

Now Reading:

اسرائیل پر داغے گئے ’’سجیل ٹو‘‘ میزائل کس قدر تباہ کن؟؟؟
اسرائیل پر داغے گئے ’’سجیل ٹو‘‘ میزائل کس قدر تباہ کن؟؟؟

ایران نے علی الصبح اسرائیل پر کئے گئے حملوں میں اپنے مپلک ترین میزائل سجیل ٹو کا استعمال کیا ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ میزائل کس قدر تباہ کن ہیں؟

ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملے کے لیے 2000 کلومیٹر اور اس سے آگے تک مار کرنے والے ’سجیل ٹو ‘ میزائل کا استعمال کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کشیدگی کم کریں، چینی صدر، ایران اسرائیل جنگ پر ایک ہی دن میں دوسراٹوئٹ

عسکری نامہ نگار ڈورون کدوش نے ایک اسرائیلی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جس ایرانی سجیل میزائل نے اسرائیلی علاقے ڈین بلاک کو نشانہ بنایا تھا وہ اپنے وزن اور پے لوڈ یعنی اس میں موجود دھماکا خیز مواد کی مقدار کے لحاظ سے غیر معمولی نوعیت کا تھا اور یہ معمول سے بڑا میزائل تھا۔

مزید پڑھیں: ایران، اسرائیل جنگ، ایک دوسرے کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کے دعوے، دونوں ممالک کے تباہ کن حملے، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط سرنڈر کا مطالبہ

Advertisement

یہ میزائل کیسے کام کرتا ہے؟

2 مرحلوں پر مشتمل سجیل ٹو میزائل ایک ٹھوس ایندھن سے چلنے والا میزائل ہے، اس لیے اس میں ایندھن بھرنے کے لیے بہت وقت درکار ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ سجیل 2 میزائل کو لانچ کرنے کے لیے تیاری کا وقت کم ہو جاتا ہے۔

یہ میزائل جو ٹھوس ایندھن کے انجن پر مبنی ہے، دوسرے ایرانی میزائلوں کے مقابلے میں لانچ کرنے میں زیادہ درست اور تیز سمجھا جاتا ہے اور اس میں 500 سے 650 کلوگرام وزنی وار ہیڈ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر