Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد ندیم نے ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں 52 سال بعد ریکارڈ قائم کر دیا

Now Reading:

ارشد ندیم نے ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں 52 سال بعد ریکارڈ قائم کر دیا
ارشد ندیم کا انگلینڈ میں انجری کا علاج شروع، عالمی مقابلوں سے قبل بحالی کا مرحلہ جاری

پاکستانی جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر 52 سال بعد ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستانی جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے 31 مئی 2025 کو جنوبی کوریا کے شہر گومی میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 86.40 میٹر کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ یہ پاکستان کے لیے 1973 کے بعد پہلا گولڈ میڈل ہے۔

مزید پڑھیں: ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم کی ایک تھرو نے انہیں فائنل تک پہنچا دیا

پاکستان نے آخری مرتبہ اس ایونٹ میں 1973 میں گولڈ میڈل جیتے تھے، 1973 میں پاکستان نے فلپائن میں ہونے والے مقابلوں میں جیولن تھرو اور  800 میٹر کے گولڈ میڈل جیتے تھے۔

800 میٹر کا گولڈ میڈل  محمد یونس اور جیولن تھرو کا گولڈ میڈل اللہ داد نے  اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم 50 سال سے زائد عرصے میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر