Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی تعاون سے تیار کردہ ہتھیاروں نے حالیہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا، جنرل ساحر شمشاد مرزا

Now Reading:

چینی تعاون سے تیار کردہ ہتھیاروں نے حالیہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا، جنرل ساحر شمشاد مرزا
جنرل ساحر شمشاد مرزا مصر پہنچ گئے،عبدالفتاح السیسی ودیگر حکام سے اہم ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاک فوج نے چینی ساختہ ہتھیار استعمال کیے، ان ہتھیاروں نے فتح میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے تیار کردہ جدید ہتھیاروں جیسے جے ایف سیونٹین، جے ٹین سی اور پی ایل ففٹین نے حالیہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندر سے گہری اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی اس پائیدار اور مضبوط دوستی نے ہمیشہ ہمارے جنگی آپریشنز اور دفاعی تعاون کو مستحکم رکھا ہے۔

مزید پڑھیں: پانی پرجنگ چھڑی تو پورا خطہ اس کی لپیٹ میں آجائےگا،جنرل ساحرشمشادمرزا

انھوں نے مزید کہا کہ چین کے تعاون سے تیار کردہ جدید ہتھیاروں جیسے جے ایف سیونٹین، جے ٹین سی اور پی ایل ففٹین نے حالیہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ ان ہتھیاروں کی مدد سے پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے چھ طیارے گرا کر اپنی فضائی برتری کو واضح کیا۔

Advertisement

جنرل ساحر ششمشاد نے کہا کہ ہم نے جے ایف 17 اور جے ٹین سی طیارے اڑائے، ہم نے جدید جنگی آلات کا استعمال کیا، اور ان سب کو ہم آہنگ کرکے اپنی برتری کو مزید مستحکم کیا۔ ہم نے AI، AW سائیبر، ایئرکرافٹ، میزائل سمیت مختلف ہتھیاروں کو مشترکہ طور پر استعمال کیا اور اس کی مدد سے نتائج حاصل کیے۔”

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی تعلقات نے ہماری فوج کو ہر سطح پر کامیاب آپریشنز کرنے کی صلاحیت دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر