Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیتن یاہو اور مودی گٹھ جوڑ ہی کہیں  “فتنہ یاجوج  ماجوج ” تو نہیں ؟ میمز اور تبصروں کی بھرمار!

Now Reading:

نیتن یاہو اور مودی گٹھ جوڑ ہی کہیں  “فتنہ یاجوج  ماجوج ” تو نہیں ؟ میمز اور تبصروں کی بھرمار!
نیتن یاہو اور مودی گٹھ جوڑ ہی کہیں  "فتنہ یاجوج  ماجوج " تو نہیں ؟ میمز اور تبصروں کی بھرمار!

مودی اور نیتن یایو/ فوٹو

نیتن یاہو اور مودی گٹھ جوڑ ہی کہیں  “فتنہ یاجوج  ماجوج ” تو نہیں ؟۔ سوشل میڈیا پرمیمز اور تبصروں کی بھرمار ہوگئی!۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک  پرمختلف  میمز تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

اسی قسم کے تبصرے ایکس پر بھی جاری ہیں ۔ بعض سوشل میڈیا صارفین تو ان میمز کو سنجیدگی سے بھی لے رہے ہیں۔

دریں اثنا صارفین کی اکثریت کا ماننا ہے کہ قرب قیامت کے اآثار میں غزوہ ہند اور” فتنہ یاجوج  ماجوج” موجود ہے ۔

علاوہ ازیں ایک صارف نے  نتین یایو اور مودی گٹھ جوڑ کو “فتنہ یاجوج  ماجوج ” سے اس طرح جوڑا ہے ۔

“یا”  سے یاہو  ( نیتن یاہو) اور “م ” سے (مودی )۔

Advertisement

ان میمز پر  ایک صارف نے سنجیدگی سے سوال کیا  کہ نیتن یاہو اور مودی گٹھ جوڑ ہی کہیں  “فتنہ یاجوج  ماجوج ” تو نہیں ؟۔

کہنے کو تویہ  محض  میمز اور تبصرے ہیں جن کا ایک ہی مقصد صرف فریح ہے ۔

مگر بعض لوگ اسے انتہائی سنجیدہ بھی لے رہیں۔ صارفین نے ان میمز پر جو عموی رائے اختیار کی ہے اس کا نچوڑ ملاحظہ کیجئے!۔

قرب قیامت کے آثار میں “فتنہ یاجوج  ماجوج” ،مقبوضہ بیت المقدس ،فارس (ایران) ،خراسان اور  غزوہ ہند کا ذکر موجود ہے۔

مودی نے پورے جنوبی ایشیا کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا

مودی نے پہلگام واقعے کی آڑ میں پاکستان پر حملہ کرکے  پورے  جنوبی ایشیا کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا۔ بھارتی اقدامات اور مقبوضہ کشمیرمیں  جاری مظالم کسی بھی وقت بڑی جنگ چھیڑ سکتے ہیں ۔

Advertisement

بھارت کا اصل مقصد برصغیر میں خود کو سپر پاور اور اپنی اجاداری قائم کرنا چاہتاہے۔ جبکہ اسی خطے میں چین ،روس اور پاکستان جیسی اہم طاقتیں بھی موجود ہیں ۔

بعض حلقے حالیہ بھارتی اقدامات کو غزوہ ہند کی ابتدا بھی قرار دے رہے ہیں ۔

یاہو کی رعونیت نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پورے یورپ کا امن خطے میں خطرے ڈال دیا

اسی طرح اسرائیل  غزہ کو تقریباً ملیا میٹ کر چکا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں جاری مظالم دنیا اپنی آنکھو ں سے دیکھ چکی ہے۔

نیتن یاہو کی رعونیت  اور اسرائیلی تکبر  ایران پربلا جواز  جارحیت کی صورت میں سامنے آچکا۔  اس رعونیت نے نہ صرف  پورے مشرق وسطیٰ بلکہ یورپ کا بھی امن  بھی خطرے میں ڈال دیا۔

نتین یاہو اور مودی گٹھ جوڑ نے نصف دنیاکو جنگ کی دہلیز پرلاکھڑاکیا

Advertisement

صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے تویہ واضح  ہے کہ نتین یاہو اور مودی گٹھ جوڑ نے نصف دنیاکو جنگ کی دہلیز پرلاکھڑاکیا۔

 اگر مشرق وسطیٰ  اور جنوبی ایشیا کی صورتحال کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو بلاشبہ  ایک اورعالمی جنگ چھڑ سکتی ہے ۔ یہ جنگ انتہائی تباہ کن ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت کا حامل ملک ہے ۔ ایران کے پاس بھی یقینی طور پر جوہری ہتھیار موجود ہیں ۔

مزید براں  اگر خدانخواستہ نصف دنیا اگر جنگ کی لپیٹ میں آگئی تو دیگر عالمی طاقتیں بھی خاموش تماشائی نہیں  بنیں گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر