Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملازمین کے لیے خوشخبری، وفاقی حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

Now Reading:

ملازمین کے لیے خوشخبری، وفاقی حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

ملازمین میں وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جس میں تمام مالیاتی ادارے میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

بینک دولتِ پاکستان (اسٹیٹ بینک) نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی 2025 (منگل) کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔

اس دن بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہو سکے گا۔ تاہم، اس روز بینکوں اور مالی اداروں کے ملازمین اپنی معمول کی دفتر حاضری دیں گے۔

Banks to observe normal working hours from Monday: SBP - Daily Times

اس تعطیل میں بینکوں کے روزمرہ آپریشنز بند ہوں گے، اور شہریوں کو بینکنگ سہولتیں فراہم نہیں کی جائیں گی۔

Advertisement

بینکوں کے صارفین کو اپنی مالی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس دن کی تعطیل سے قبل اپنی ضروریات کو مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

بینک دولتِ پاکستان نے عوامی فائدے کے لیے اس تعطیل کی معلومات بروقت فراہم کی ہیں تاکہ لوگ اپنی مالی سرگرمیاں بروقت مکمل کر سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر