Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں  کنسرٹ ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ اور اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھا

Now Reading:

برطانیہ میں  کنسرٹ ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ اور اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھا
برطانیہ میں  کنسرٹ ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ اور اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھا

 برطانیہ کے سالانہ موسیقی کے میلے گلاسٹنبری فیسٹیول میں گلوکاروں نے فلسطین کی حمایت  اور  اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔ 

 گلاسٹنبری فیسٹیول میں جاری کنسرٹ کے دوران آئرلینڈ کے ریپ گانے والے گروپ نی کیپ (Kneecap) نے کانسرٹ کے دوران فلسطین کو  آزاد کرو کے نعرے لگا دیے۔

مزید پڑھیں: روس نے ماسکو کنسرٹ ہال حملے کی ذمہ داری داعش پر عائد کردی

 نی کیپ بینڈ کے رکن مو شارا نے کہا ہے کہ وہ اپنی آمدنی میں کمی پر تیار ہے، مگر تاریخ کی درُست سمت میں رہنا چاہتا ہے، ہم آواز بلند کریں گے تو فلسطین کے معاملے پر دوسرے میوزک گروپ بھی آواز بلند کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق  گلاسٹنبری فیسٹیول میں ہی ریپ گلوکار Bob Vylan نے بھی فلسطین کو آزاد کرو (free Palestine) اور  مرگ بر اسرائیلی فوج (death death IDF) کے نعرے لگائے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: لوک گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی کرتے ویڈیو وائرل

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنسرٹ میں فلسطین کے حق میں نعروں کے بعد برطانوی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ اور پولیس نے لائیو نشریات کی ویڈیوز کا جائزہ لے نفرت پھیلانے کے الزام کے تحت تفتیش شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر