Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے،ویڈیوزجاری

Now Reading:

ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے،ویڈیوزجاری
ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ

ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ / فوٹو

ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے۔یہ دعویٰ اسرائیلی فوج کی جانب سے سامنے آیاہے۔موساد کی ایران کے اندر سے  کارروائیواں کی ویڈیوزجاری کردی گئیں۔

ایران پر تازہ اسرائیلی حملوں کے تنیجے میں زیادہ نقصان اسرائیلی انٹیلی جنس نے اندورونی طور پرپہنچایا۔ اسرائیل کی جانب سے  بڑا دعویٰ سامنے آیاہے ۔

اسرائیلی دعوے کے مطابق یہ کارروائیاں ایران کے اندر موجودانٹیلی جنس کی بنیاد پرکامیاب ہوئیں۔ ان خفیہ معلومات نے اہداف کو نشانہ بنانے میں مدد دی ہے۔

ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے۔ یہ ویڈیوز اسرائیلی حملوں سے کچھ دیر قبل کی ہیں ۔

Advertisement

ان ویڈیوز میں موساد کو خفیہ کارروائیاں کرتے دیکھا جاسکتاہے ۔ یہ ویڈیوز خود اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ہیں ۔ جو ایک غیر معمولی جنگی اقدام ہے ۔

فضائی اہداف کو کامیابی سے ہمکنار کروانے کےلئے موساد کے کمانڈوز نے زمین سے اہم معلومات ارسال کیں۔

خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر اسرائیل نے حملے کے پہلے مرحلے میں ایران کو کافی نقصان پہنچایاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر