
ورلڈ ایتھلیٹکس نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ہے، لیکن اس میں ارشد ندیم کا نمبر کونسا ہے، یہ سن کر آپ کو ایک جھٹکا ضرور لگے گا۔
تازہ ترین ٹاپ ورلڈ رینکنگ (24 جون 2025 تک) کے مطابق، مردوں میں بھارت کے نیراج چوپڑا نے سب سے زیادہ پوائنٹس (1445) حاصل کر کے اوّل مقام برقرار رکھا ہے۔
مزید پڑھیں: ایشیا کپ پر بھارتی ضد برقرار، مگر ورلڈ کپ میں ’جی حضور‘
اس کے بعد گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹرز 1431 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، جرمنی کے جولیئن ویبر 1407 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، اور پاکستان کے ارشد نذیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں ۔
خواتین کی رینکنگ میں جاپان کی ہاروکا کیٹاگوچی 1405 پوائنٹس کے ساتھ پہلی جگہ پر ہیں، جبکہ سربیا کی ادریانہ ویلاؤگوس 1351 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، جنوبی افریقہ کی جو-آنے ڈو پلیسیس 1318 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور یونان کی الینا زینگکو 1309 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے مقام پر ہیں ۔
مزید پڑھیں: قومی ہیرو ارشد ندیم کی خدمات فراموش، کوئی وزیر استقبال کے لیے نہ پہنچا
نیراج چوپڑا نے حال ہی میں ڈوھا ڈائمنڈ لیگ میں 90.23 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ عالمی نمبر ون کیپنگ کی—وہ تین سال میں 90 میٹر کی حد عبور کرنے والے ایشیائی پہلے ایتھلیٹ بنے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News