Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا عندیہ دے دیا

Now Reading:

اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا عندیہ دے دیا
اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا عندیہ دے دیا

اسرائیلی حکام نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ پر حملہ خارج از امکان نہیں ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملہ خارج از امکان نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: اسرائیل کے ایران پر حملے؛ آیت اللہ خامنہ ای کا بڑا اعلان سامنے آگیا

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کے ترجمان ایفی ڈیفرین سے سوال کیا گیا کہ کیا اسرائیل ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ اس پر  اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کہ وہ اس بات کی وضاحت نہیں کریں گے کہ آیا خامنہ ای ہدف ہیں یا نہیں۔

اسرائیل اس سے قبل حماس رہنما اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ جیسی اہم شخصیات کو نشانہ بناچکا ہے۔

Advertisement

واضح رہے گزشتہ دنوں ایران پر ہونے والے حملوں میں اسرائیل نے سربراہ ایرانی فوج، سربراہ پاسداران انقلاب فورس اور ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر