Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری ہوائیں معطل، شہر قائد کا موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Now Reading:

سمندری ہوائیں معطل، شہر قائد کا موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ سمندری ہوائیں معطل ہونے کے باعث موسم مزید گرم اور مرطوب محسوس کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندی ہوائیں معطل ہونے کی وجہ سے آج شہر قائد کا موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی میں رواں ہفتے کے اختتام پر مون سون کی پہلی بارش کا امکان  

ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی، شہر کا درجہ حرارت آج 35 تا 37 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ آج صبح و شام کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کل سے مون سون ہوائیں آثر انداز ہوگی، جس کے تحت کل سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ 2 سے تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر