Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

Now Reading:

کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی آج بلوچستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-2026 کا بجٹ پیش کریں گے۔

محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 1003 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے، جس میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 800 ارب روپے اور صوبائی پی ایس ڈی پی کے لیے 200 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

آئندہ مالی سال کے دوران وفاقی گرانٹس کی مد میں وفاق سے بلوچستان کو 783 ارب روپے ملنے کی توقع ہے، جبکہ صوبائی محصولات سے 124 ارب روپے کے حصول کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بلوچستان کے امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،ہرسازش ناکام بنائیں گے، فیلڈمارشل عاصم منیر

حکومت بلوچستان کی جانب سے تعلیم کے لیے 175 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ صحت کی مد میں 110 ارب روپے رکھے جانے کی توقع ہے۔

Advertisement

امن و امان کے لیے 100 ارب روپے، پنشن کی ادائیگی کے لیے 90 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر