Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے ہرا کر اپنے نام کرلیا

Now Reading:

ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے ہرا کر اپنے نام کرلیا
ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے ہرا کر اپنے نام کرلیا

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے شکست دے کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا ہے۔

کوالالمپور میں جاری ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ابتدا سے ہی پاکستان پر دباؤ ڈالا، پہلے چند منٹوں میں نیوزی لینڈ نے دو بار گیند پاکستان کے جال میں پہنچائی مگر یہ دونوں گول مسترد کردیے گئے۔

مزید پڑھیں: ہاکی نیشنز کپ؛ پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اسکورنگ کا آغاز چھٹے منٹ میں کیا جس کا سلسلہ پھر طویل ہوتا چلا گیا، نیوزی لینڈ نے پہلے کوارٹر میں دو، دوسرے کوارٹر میں تین اور چوتھے کوارٹر میں ایک گول کیا۔

پاکستان نے اپنا پہلا گول تیسرے اور دوسرا گول چوتھے کوارٹر میں کیا۔

Advertisement

فائنل میں کامیابی حاصل کرکے نیوزی لینڈ نے اپنا اعزاز برقرار رکھا اور فاتح ٹیم کے نک ووڈز کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی دوسری پوزیشن، شاہین آفریدی اور بابراعظم کی بھی ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر