Advertisement
Advertisement
Advertisement

افورڈیبل انرجی ورکشاپ، کے الیکٹرک کا انتظام پاک ایشیا کے سپرد کرنے کی حمایت

Now Reading:

افورڈیبل انرجی ورکشاپ، کے الیکٹرک کا انتظام پاک ایشیا کے سپرد کرنے کی حمایت

بول نیوز کے پروگرام بیوپار ود ارباب جہانگیر میں گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے الیکٹرک ونگ عمران شاہد کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کا انتظام پاک ایشیا کے پاس جانا چاہئیے جس کے پاس ویژن بھی ہے صلاحیت بھی ہے۔  

کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں نیا دور میڈیا کے زیر اہتمام ’ افورڈیبل انرجی ‘ کے موضوع پر ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران، بجلی کے مہنگے بل، کے الیکٹرک کی اجارہ داری، اور حکومتی پالیسیوں کی عدم موجودگی جیسے اہم مسائل زیر بحث آئے۔

مزید پڑھیں: کے الیکٹرک کی ناقص منصوبہ بندی بے نقاب، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ پڑگیا

ورکشاپ میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید نقی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل، جماعت اسلامی الیکٹرک سیل کے انچارج عمران شاہد، ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی طحہ احمد خان، اور معروف صحافی و ماحولیاتی تجزیہ کار عافیہ سلام نے خصوصی شرکت کی اور موجودہ توانائی بحران پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

Advertisement

اسی تقریب میں بول نیوز کے پروگرام بیوپار ود ارباب جہانگیر کے لیے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاور ڈسٹری بیشن کمپنیوں کو پابند ہونا چاہئیے کہ پہلے اپنے واجبات ادا کریں پھر اپنے پرافٹس لے سکتی ہیں اس سے پہلے پرافٹس نہیں لے سکتے ۔

پروگرام بیوپار میں گفتگو کرتےہوئے جماعت اسلامی کے الیکٹرک ونگ عمران شاہد کہتے ہیں کے الیکٹرک کا انتظام پاک ایشیا کے پاس جانا چاہئیے جس کے پاس ویژن بھی ہے صلاحیت بھی ہے انہیں کے الیکٹرک کا کنٹرول ملنا چاہئیے تھا۔

عمران شاہد کا مزید کہنا تھا کہ کے الیکٹرک چاہتا ہی نہیں کہ کراچی کے صارفین کو سستی بجلی فراہم کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر