Advertisement
Advertisement
Advertisement

سولر صارفین کے لیے بری خبر، نیٹ میٹرنگ ختم، گراس میٹرنگ کا نفاذ ہوگا

Now Reading:

سولر صارفین کے لیے بری خبر، نیٹ میٹرنگ ختم، گراس میٹرنگ کا نفاذ ہوگا
سولر صارفین کے لیے بری خبر، نیٹ میٹرنگ ختم، گراس میٹرنگ کا نفاذ ہوگا

وفاقی حکومت نے نئی سولر پالیسی کے تحت نیٹ میٹرنگ کو ختم کرکے گراس میٹرنگ کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

 نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔

مزید پڑھیں: پاکستان 2024 میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کرنے والا ملک بن گیا

 بجلی واپسی نرخ 11.33 روپے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں تاہم پرانے سولر صارفین 27 روپے پر ہی بجلی بیچتے رہیں گے۔  آئندہ بجلی کا جو بھی نرخ ہوگا، واپسی نرخ اس کا ایک تہائی ہوگا۔

Advertisement

پاور ڈویژن کے مطابق 8500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کا ہدف ہے، نئی پالیسی نیپرا منظوری کے بعد کابینہ میں پیش کی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر