Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: بلڈنگ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

Now Reading:

کراچی: بلڈنگ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
لیاری میں عمارت گرنے کا کیس: ایس بی سی اے کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ، 5 افسران گرفتار

سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کی تحقیقات کےلیے کمیٹی قائم کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

کمشنرکراچی حسن نقوی کو تحقیقاتی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، تحقیقاتی کمیٹی عمارت گرنےکی وجوہات جاننےکیلئے48 گھنٹوں میں رپورٹ دےگی.

مزید پڑھیں: لیاری، انتظامیہ نے مزید دو مخدوش عمارتیں خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا

تحقیاتی کمیٹی عمارتوں کے گرنےکی وجوہات،ذمہ داروں اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کےلیےسفارشات پیش کرے گی۔

لیاری کے مطابق کمشنرکراچی کمیٹی کے سربراہ ہونگے، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عائشہ حمید،ڈائریکٹر کمپلینٹ ڈینجرس بلڈنگزکمیٹی ایس بی سی اےندیم احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اصف علی لانگا اور دیگر افسر کمیٹی ممبران ہونگے۔

Advertisement

 کمیٹی مخدوش عمارتوں سے لوگوں کےانخلا کا مؤثر طریقہ کار بھی تجویز کرے گی،چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے5رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر