Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ نے تاریخی سنگ میل عبورکر لیا

Now Reading:

کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ نے تاریخی سنگ میل عبورکر لیا
اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پر، 5 روزہ کاروبار میں 4298 پوائنٹس کا شاندار اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے دوران تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، اس 2,350 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100انڈیکس 131,949 سے بڑھ کر 134,299.76 پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 134,931.96 رہی، جبکہ کم ترین سطح 134,130.40 رہی، اس طرح مارکیٹ نے تین نفسیاتی سطحیں (132k، 133k، 134k)  کیں۔

مزید پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا، KSE‑100 کی مارکیٹ ویلیو 3.94 ٹریلین روپے تک پہنچی، جو گزشتہ ہفتے 3.58 ٹریلین تھی، اس طرح غیر ملکی سرمایہ کاری اور مضبوط معاشی آرڈرزنے مارکیٹ میں تسلسل پیدا کیا ۔

تجارت کے حجم میں اضافہ دیکھا گیا جہاں 220 کمپنیوں کے حصص کے نرخ بڑھے اور 228 میں کمی آئی، کل 477 کمپنیوں میں سے 55 فیصد حصص مثبت رہے، جبکہ 29 مستحکم رہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ بینکنگ سیکٹر میں منافع کی رپورٹیں، مالی شعبے کی اچھی کارکردگی، اور ترسیلات زر و زرمبادلہ ذخائر میں اضافے نے سرمایہ کار اعتماد کو مستحکم کیا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ ایک نئے بلند ترین مقام تک پہنچی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر