Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھس آیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھس آیا، ویڈیو وائرل
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھس آیا، ویڈیو وائرل

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ اس وقت دلچسپ رخ اختیار کرگیا، جب ایک کتا مٹرگشت کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا۔

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گرینیڈا میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل جاری تھا کہ اسی دوران کتا اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا۔ کتے کی دخل اندازی کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by shepmates (@shepmates)

Advertisement

کتے کے گراؤنڈ میں داخل ہونے کی وجہ سے کھیل کچھ دیر رُکا رہا، ڈرون کیمرے سے کتے کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے کی کوشش کی گئی۔

مزید پڑھیں: نوجوان انگلش وکٹ کیپر بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 12 رنز بنائے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 253 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی اور آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بنائے تھے۔

Advertisement

گزشتہ دنوں سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ میں خطرناک سانپ گراؤنڈ میں آگیا تھا جو دیکھنے میں کئی فٹ بڑا تھا، سری لنکا کے گراؤنڈ پر سانپ کے داخلے کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔

سری لنکا میں سانپوں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے جو کھیلوں کے اکثر مقابلوں میں نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر