Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ کے انعقاد کی راہ ہموار، بھارت کو شرکت کی اجازت مل گئی

Now Reading:

ایشیا کپ کے انعقاد کی راہ ہموار، بھارت کو شرکت کی اجازت مل گئی
ایشیا کپ 2025: بھارتی میڈیا کا پاکستان سے میچ پر واویلا، بائیکاٹ کی مہم

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو گئیں، بھارتی ٹیم کو بھی ایونٹ میں شرکت کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایونٹ رواں سال دبئی اور ابوظہبی میں منعقد ہو گا۔

مزید پڑھیں: ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کتنی بار ٹکرائیں گے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق، ایشیا کپ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان، نیپال، متحدہ عرب امارات اور عمان شامل ہوں گی۔ ایونٹ کے میچز دبئی اور ابو ظہبی میں شیڈول کیے گئے ہیں۔

شیڈول کا اعلان پیر کو متوقع

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز کا باقاعدہ شیڈول پیر کے روز جاری کیا جائے گا۔ ایونٹ کے لیے انتظامی اور سیکیورٹی امور کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت کھیل میں پھر سیاست لے آیا، ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

یاد رہے کہ بھارت کی شرکت پر کچھ عرصے سے تحفظات موجود تھے، تاہم اب ان کے حل ہونے کے بعد ایونٹ کے انعقاد میں کوئی بڑی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔

کرکٹ شائقین اب ایشیائی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر