Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم اکثریتی ملک میں عوامی مقامات پر نقاب کرنے پر پابندی لگا دی گئی

Now Reading:

مسلم اکثریتی ملک میں عوامی مقامات پر نقاب کرنے پر پابندی لگا دی گئی
مسلم اکثریتی ملک میں عوامی مقامات پر نقاب کرنے پر پابندی لگا دی گئی

وسطی ایشیا کے مسلم اکثریتی ملک قازقستان میں عوامی مقامات پر ‘نقاب’ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر  قاسم جومارت توقایف نے پیر کے روز عوامی مقامات پر چہرے کو چھپانے والا لباس پہننے پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے۔

مزید پڑھیں: تیونس میں خواتین کے نقاب پر پابندی عائد

قازق صدر کی جانب سے دستخط شدہ بل میں کہا گیا ہے کہ چہرے کی شناخت میں مداخلت کرنے والے لباس پر عوامی سطح پر پابندی عائد کی جائے گی۔

یاد کہ رہے قازقستان سے قبل  وسطی ایشیا کے کچھ دیگر ممالک بھی خواتین کے نقاب یا حجاب پہننے پر  پابندی عائد کرچکے ہیں۔

Advertisement

سال 2024 میں مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں بھی سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی تھی جب کہ اس سے قبل ازبکستان اور کرغزستان میں بھی اس طرح کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر