Advertisement
Advertisement
Advertisement

باپ کی موت کا دن 50 ہزار ڈالر کا انعام دے گیا

Now Reading:

باپ کی موت کا دن 50 ہزار ڈالر کا انعام دے گیا

ایک حیرت انگیز اور دل کو چھو لینے والی کہانی سامنے آئی ہے جس میں میری لینڈ کی ایک خاتون نے اپنے والد کی وفات کی تاریخ کو لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے استعمال کیا اور 50,000 ڈالر جیت لیے.

کالورٹ کی رہائشی خاتون نے میری لینڈ لاٹری حکام کو بتایا کہ جب وہ 25 جولائی کو ہونے والی Pick 5 لاٹری ڈرا کے لیے ایک ڈالر کی شرط لگا رہی تھی، تو انہیں یہ احساس نہیں تھا کہ وہ اپنے والد کی موت کی تاریخ کا انتخاب کر کے ایک بڑا انعام جیتنے والی ہیں۔

یہ پہلی بار نہیں تھا کہ انہوں نے لاٹری میں بڑی جیت حاصل کی ہو، اس سے پہلے 2023 میں انھوں نے Racetrax ورچوئل ہارس ریسنگ گیم میں 62,000 ڈالر بھی جیتے تھے۔

اس کے علاوہ، 2015 میں بھی انہوں نے لاٹری میں بڑی جیت حاصل کی تھی۔

اس جیت کے ساتھ ساتھ، وہ اسٹور جہاں سے یہ جیتنے والا ٹکٹ خریدا گیا تھا Dash-In کنوینینس اسٹور، پرنس فریڈریک میں کو 500 ڈالر کا بونس بھی ملا۔

Advertisement

یہ کہانی ثابت کرتی ہے کہ قسمت کا کھیل کبھی کبھار زندگی کے سب سے غیر متوقع لمحوں میں آپ کے ساتھ ہوتا ہے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر