Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان شائقین بدتمیزی سے باز نہ آئے، بغیرٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل، دروازہ بھی توڑ دیا

Now Reading:

افغان شائقین بدتمیزی سے باز نہ آئے، بغیرٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل، دروازہ بھی توڑ دیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ سے قبل ہنگامی صورتحال، میچ تاخیر کا شکار

شارجہ میں بھی افغان شائقین بدتمیزی سے باز نہ آئے، افغان شائقین بغیرٹکٹ شارجہ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے اور اسٹیڈیم کا دروازہ بھی توڑ دیا۔

بول نیوز کے مطابق تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا گیا، میچ کے دوران افغان شائقین بغیرٹکٹ شارجہ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے اور مرکزی گیٹ کیساتھ شائقین کیلئے مختص دروازہ توڑ دیا۔

مزید پڑھیں: افغانستان پر واضح کر دیا ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کریں یا ہمارے حوالے کریں، اسحاق ڈار

واضح رہے کہ شارجہ اسٹیڈیم انتظامیہ نے میچ میں بدمزگی سے بچنے کے لیے پاک افغان شائقین کے لیے الگ الگ اسٹینڈز، پویلینز اور راستے مختص کیے تھے، اس کے باجود افغان شائقین کی جانب سے جارحانہ رویے کا مظاہرہ دیکھا گیا۔

پاکستان نے سیریز کے افتتاحی میچ میں افغانستان کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ سلمان آغا کی ففٹی کی بدولت پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور جواب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Advertisement

حارث رؤف نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر