Advertisement
Advertisement
Advertisement

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے10 افراد جاں بحق، متعدد مکانات تباہ

Now Reading:

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے10 افراد جاں بحق، متعدد مکانات تباہ
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد مکانات تباہ

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے علاقے جبراڑئی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر10 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد مکانات بھی تباہ ہوگئے ہیں۔

کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 گھر منہدم ہونے کے باعث کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔

باجوڑ کی تحصیل سلارزو پشت کے قریب گاؤں جبراڑئی میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعے میں متعدد گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ کچھ مکانات مکمل طور پر ملبے تلے دب گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! نوجوان آسمانی بجلی سے بچ گیا

Advertisement

علاقے میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، جس کے باعث متاثرہ گاؤں تک پہنچنے میں ریسکیو ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ راستے بند ہونے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں تاخیر ہو رہی ہے۔

مقامی آبادی اپنی مدد آپ کے تحت متاثرین کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے، جبکہ قبائلی رہنماؤں نے حکامِ بالا سے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کرنے اور متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر