Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممبئی میں تباہ کن طوفانی بارشیں، شہر زیر آب، ایمرجنسی نافذ

Now Reading:

ممبئی میں تباہ کن طوفانی بارشیں، شہر زیر آب، ایمرجنسی نافذ
ممبئی میں تباہ کن طوفانی بارشیں، شہر زیر آب، ایمرجنسی نافذ

بھارت کے تجارتی مرکز ممبئی میں موسلا دھار اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں، بازار اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور کئی مقامات پر آمدورفت معطل ہوچکی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ بارش ہوئی جس نے شہر کو ڈبو دیا۔ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے، اسکول بند اور دفاتر میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا ہے جبکہ ٹرین سروس اور ہوائی اڈے پر پروازوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بارش کا سلسلہ مزید جاری رہا تو صورتحال مزید سنگین ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر