Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیرپور، سانگھڑ اور عمرکوٹ سمیت سندھ بھر میں مزید بارشوں کا امکان

Now Reading:

خیرپور، سانگھڑ اور عمرکوٹ سمیت سندھ بھر میں مزید بارشوں کا امکان
کراچی میں سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف حصوں میں بارش برسنے والے سسٹم کی موجودگی کی اطلاع دیتے ہوئے اگلے چند گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین گھنٹوں کے دوران خیرپور، سانگھڑ، عمرکوٹ اور میرپور خاص میں بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح تھرپارکر، مٹھی، بدین، ٹنڈو الہ یار اور ٹنڈو محمد خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہید بے نظیر آباد، حیدرآباد اور کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ممکنہ صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر