Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

Now Reading:

کراچی میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی
کراچی میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سب سے زیادہ المناک واقعہ گلستان جوہر میں پیش آیا جہاں ایک گھر کی دیوار گرنے سے خاتون اور بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں سے گیا، جبکہ نیو کراچی، ڈیفنس فیز 6، شارع فیصل اور شاہ فیصل کالونی میں کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اسی طرح نیو کراچی، گرومندر، اورنگی ٹاؤن سات نمبر اور سبزی منڈی کے قریب برساتی ندی نالوں میں ڈوب کر مزید 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ حکام کے مطابق ریسکیو اور امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر