Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی نمائندہ خصوصی اور قطری وزیراعظم کی ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت

Now Reading:

امریکی نمائندہ خصوصی اور قطری وزیراعظم کی ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت
امریکی نمائندہ خصوصی اور قطری وزیراعظم کی ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت

غزہ میں بلکتے ہوئے معصوم بچے اور رفح کراسنگ/ فوٹو

اسپین میں امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے اہم ملاقات کی، جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی کے امکانات اور قیدیوں و یرغمالیوں کے تبادلے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ جنگ بندی کے لیے تمام فریقوں کو بامعنی مذاکرات کی طرف لانا ناگزیر ہے۔

مزید پڑھیں: قطر اور لبنان کے وزرائے اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس؛ ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم

ملاقات میں اس امر پر بھی تبادلہ خیال ہوا کہ قیدیوں اور یرغمالیوں کے معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی جائے، تاکہ نہ صرف انسانی جانوں کو بچایا جا سکے بلکہ خطے میں امن و استحکام کی راہ بھی ہموار ہو۔

قطر کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ وہ ثالثی کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی دوبارہ بحال؛ 42 فلسطینی شہید
بھارت نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کی تو بھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر