Advertisement
Advertisement
Advertisement

فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا

Now Reading:

فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا

دبئی: ایشیاکپ کی دو ہاٹ فیورٹ ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں عمان کی شکست کے بعد ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آغاز ہوگیا، اس سلسلے کا پہلا میچ آج 20 ستمبر کو دبئی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں: ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا

جس کے بعد ٹورنامنٹ کا ہاٹ فیورٹ مقابلہ جس کو فائنل سے پہلے فائنل بھی قرار دیا جارہا ہے، ٹورنامنٹ کی دو ہاٹ فیورٹ ٹیموں کے پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کل 21 ستمبر بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں سپر فور کی ٹاپ دو ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا ٹورنامنٹ کا اہم میچ ریفری اینڈی کرافٹ کے متنازعہ فیصلوں کے باعث شدید تناؤ کا شکار رہا اور ایک بار یہ امکان بھی پیدا ہوگیا تھا کہ شاید پاکستان ایشیا کپ کا ہی بائیکاٹ کردے، تاہم امپائر کی جانب سے معافی مانگے جانے کے بعد پاکستان نے ٹورنامنٹ کے بقایا میچز بھی کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر