Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف

Now Reading:

پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف

لاہور: پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ لاہور میں کھیلا جارہا ہے جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان ویمنز کی اننگز

پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز اسکور کیے۔

سدرہ امین نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے سنچری کی بدولت 121 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی جب کہ اوپنر و وکٹ کیپر منیبہ علی 76 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں عالیہ ریاض 33 اور کپتان فاطمہ ثناء نے 3 رنز بنائے جب کہ شوال ذوالفقار صفر پر ہی پویلین لوٹ گئیں، نطالیہ پرویز 5 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے آیا بونگا کاکا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ ٹومی سکھوکھن نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر