Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار

Now Reading:

ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوبارہ خط ارسال کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان ٹیم اینڈی پائی کرافٹ کی نگرانی میں کسی بھی میچ میں شرکت نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے بورڈ ایشیا کپ کے ممکنہ بائیکاٹ کے اپنے موقف پر قائم ہے۔

مزید پڑھیں: میچ ریفری تبدیل، ایشیا کپ تنازع حل ہو گیا، پاکستان آج میچ کھیلے گا

پی سی بی نے آئی سی سی کی جانب سے کی گئی ابتدائی انکوائری کو محض “رسمی کارروائی” قرار دیا ہے۔ بورڈ کا مؤقف ہے کہ جب تک آئی سی سی باضابطہ اعلان نہیں کرتا، معاملہ آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔

ادھر کرکٹ حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ اگر پاکستان اپنے موقف پر ڈٹا رہا تو ایشیا کپ کے شیڈول اور ٹورنامنٹ کے انعقاد پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان نے میچ ریفری تبدیل کرنے کی یقین دہانی کے بعد ایشیا کپ میں شیڈول اپنا آج کا میچ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے، تاہم، پی سی بی کی جانب سے لکھے گئے تازہ ترین خط کے بعد ایشیا کپ کے بقایا میچز میں پاکستان کی شرکت ایک بار پھر مشکوک ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر