Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ

Now Reading:

کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ

کراچی:  کورنگی مدینہ کالونی کا نوجوان جہانزیب اپنی شادی سے دو روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد علاقے اور خاندان میں شدید بے چینی پھیل گئی ہے۔

رشتہ داروں کے مطابق جہانزیب شادی کی تیاری کے لیے سیلون گیا تھا اور روانگی کے وقت اپنا موبائل فون بھی گھر چھوڑ گیا تھا۔ تاہم اس کے بعد سے وہ واپس نہیں آیا اور کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

مزید پڑھیں: شادی کا گھر ماتم میں بدل گیا، دولہا اور سالی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

گمشدگی کے بعد اہلخانہ اور رشتہ داروں کے درمیان تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ جہانزیب ایک نمازی اور شریف لڑکا ہے، جو ایک فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا۔ انہیں شبہ ہے کہ جہانزیب کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

واقعے کی اطلاع زمان ٹاؤن پولیس کو دے دی گئی ہے۔ ایس ایچ او نفیس الرحمن نے بتایا کہ نوجوان کی گمشدگی کی درخواست موصول ہو چکی ہے اور اہلخانہ سے رابطہ برقرار ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ جلد مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر