
پاکستان کی بڑی فتح، سیاسی بیان کیوں دیا ؟ آئی سی سی میں سوریا کمار یادیو کی پیشی ۔ بھارتی کپتان آئی سی سی کےسامنے پیش ہوگئے۔
پاکستان کیخلاف ایشیا کپ کے پہلے میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے سیاسی بیان دیا تھا ۔ آئی سی سی نے میچ کے بعد سیاسی بیان پربھارتی کپتان سے وضاحت مانگی
پی سی بی کی جانب سے بھارتی کپتان سوریاکماریادیوکی آئی سی میں باضابطہ شکایت کی گئی تھی۔
آئی سی سی نے سوریا کمار یادو کو آئندہ کسی بھی قسم کی سیاسی بیان بازی سے روک دیا، بھارتی کپتان آئندہ گراونڈ میں کسی قسم کی سیاسی بیان بازی نہیں کرینگے۔
آئی سی سی کی سوریا کمار یادو کو ہدایت کردی گئی ۔ پاکستانی کھلاڑی حارث روف اور صاحبزادہ فرحان کو بھی کل آئی سی سی ہیڈ کوارٹر طلب کرلیاگیاہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News