
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمن الثانی کو ٹیلی فون پر کال کرتے ہوئے دوحہ میں اسرائیل کے حملے پر معذرت کی ہے.
بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے ایک سینئر ذرائع سے بتایا کہ یہ کال اس وقت ہوئی جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کر رہے تھے۔
مذاکرات کے دوران قطر کی ایک تکنیکی ٹیم بھی وائٹ ہاؤس میں موجود تھی، جس کا ذکر ایک اور ذریعہ نے کیا۔
یہ پیشرفت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News