Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

Now Reading:

وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔

ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم امریکہ اور قطر کی میزبانی میں ہونے والے عرب اور اسلامی ممالک کے خصوصی سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد رہنما شریک ہوں گے۔ وزیرِ اعظم کو اس اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف نیویارک میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ان میں آسٹریا کے چانسلر کرسٹین سٹاکر، کویت کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ صباح الخالد، عالمی بینک کے صدر اجے بنگا اور عالمی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا شامل ہیں۔

وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران عالمی ترقیاتی اقدام (Global Development Initiative – GDI) کے اعلی سطح اجلاس میں بھی شریک ہوں گے اور خطاب کریں گے، جہاں وہ پاکستان کے ترقیاتی وژن اور عالمی تعاون کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر